پاک فضائیہ کا ایف 7 طیارہ گر کر تباہ

میانوالی میں پاک فضائیہ کا ایف 7 طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، ترجمان کے مطابق حادثے میں پائلٹ محفوظ رہاترجمان پاک فضائیہ کے مطابق میانوالی ایئر بیس کے قریب معمول کی تربیتی پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ایف 7 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، واقعے میں پائلٹ محفوظ رہاترجمان کے مطابق پاک فضائیہ حکام نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا تاکہ حادثے کی اصل وجوہات کا پتہ لگایا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں