پاک افغان بارڈر پر باڑھ کی تنصیب کا کا شروع

نیوز ویوز(راولپنڈی)(آئی ایس پی آر پریس ریلیز ):کے مآپریشن ردالفساد کے تحت پاک آرمی چیف کی ہدایات کے مطابق پاک افغان بارڈر سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔پاک افغان بارڈر کو  محفوظ بنانے کے لئے پہلےمرحلے میں آسان گزرگاہون جیسے باجوذ، مہمند اور خیبر ایجنسیز کے ساتھ باڑھ لگائی جائے گی اوراس کے بعد باقی کی تمام پاک افغان سرحد پر بھی خاردار باڑھ لگا دی جائے گی جس میں بلعچستان بھی شامل ہو گا۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستان آرمی اور ایف سی نئے قلعے اور سرحدی چوکیاں تعمیرکرے گی تاکہ مانیٹرنگ کا نظام بہتر ہو سکے اور سرحدیں بھی محفوظ ہو سکیں۔

پاک آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے مطابق ایک محفوظ سرحد پاکستان اور افغانستان دونوں ہی کے مفاد میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں