پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 31 رنز پر گر کئی

نیوزویوز:(دبئی) پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 31 رنز پر گر کئی. پاکستان اور سری لنکاکے درمیان جاری میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے5وکٹوں کے نقصان پر293 رنز بنا ئے.شعیب ملک 81 اور بابر اعظم 103رنز کے ساتھ پاکستان کیجانب سے نمایا ں رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں