پاکستان کا انڈیا کے خلاف شاندار آغاز 128رنز پہ اظہر علی آوٹ

نیوز ویوز(لندن): پاکستان ٹیم نے تمام خدشات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک جاندار ٹوٹل کی بنیاد رکھ دی ہے جس کا سارا کریڈٹ پاکستانی اپنرز اظہر علی اور فخر کو جاتا ہے۔ انڈیا کا باولنگ اٹیک اس وقت بے حالی کا شکار ہے۔ پاکستان کے دونوں اوپنرز نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ تئیسویں اوور میں اظہر علی اکہتر گیندوں کے سامنے کے بعد انسٹھ رنز بنا کر آوٹ ہوئے، جبکہ فخر چھپن رنز کے ساتھ بابر اعظم کی ہمراہی میں کریز پر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں