پاکستان میں دہشت کردی میں ملوث بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو بھارت نے سن آف انڈیاکرار دے دیا


بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی سے پاک بھارت تعلقات خراب ہوں گے.بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ کلبھوشن کے معاملہ پر بھارتی حکومت بے خبر نہیں.اس معاملے پر کلبھوشن کی فیملی سے مسلسل رابطے میں ہیں.سشما سراج نے مزید کہا کہ کلبھوشن کو بچانے کے لیے ہر حد تک جائیں گے.

سشما سراج نے کہا کہ کلبھوشن کو سزا دینے سے پہلے پاکستان بھارت سے تعلقات کے مضمرات پر نظرثانی کر لے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں