پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا.

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بن گیا ہے. وزیر آعظم نواز شریف نے پاکستان کی رکنیت کے معادے پر دستخط کیے.
پاکستان اس سے پہلے 12 سال تک مبصر کے طور پر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرتا رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں