پاکستان سفارتکار غائب…. افغانستان پھنس گیا

افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی قونصل خانے کے2اہلکار لاپتہ ہیں جن کی محفوظ بازیابی کو یقینی بنانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ کھوگیانی کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتکار جمعہ کی صبح پشاور کی طرف جارہے تھے کہ جلال آباد طور خم روڈ پر لاپتہ ہوگئے۔ پاکستانی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں