پاکستان اور سری لنکاکے درمیان میچ میں پاکستان کی124 رنز پر تیسری وکٹ بھی گر گئی

نیوزویوز:(دبئی) پاکستان اور سری لنکاکے درمیان میچ جاری پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی124 رنز پر تیسری بھی گر کی اس سے قبل فخر زمان اور بابر اعظم نے 50 رنز کی شاندار شراکت داری قائم کی اور قمر زمان 43 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے اس کے بعد حفیظ بھی 32 رنز بنا کر شلتے بنے . جب کے بابر اوعظم ابھی بھی گرونڈمیں موجود ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں