پاکستانی نوجوان کا سوشل میڈیا پر انڈیا کو کرارا جواب

نیوز ویوز(لاہور): انڈیا کے مشہورِ زمانہ اشتہار “موقعہ – موقعہ” میں پاکستان کا جس بے ہودہ طریقے سے مذاق اڑایا گیا تھا چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست کے بعد ایک پاکستانی نے اسی اشتہار کی مناسبت سے انڈین ٹیم کا خوب مذاق اڑایا۔ دیکھئے یہ ویڈیو:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں