پاناما کیس پر فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کر سکتا ہے اور کمزور بھی.خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناماپیپرز کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔

خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہوسکتا ہےکل کوئی معجزہ ہوجائے، جسٹس منیرسےانوارالحق تک سپریم کورٹ کےفیصلوں پرجوردعمل آیاوہ حالات اورتھے، اب کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی۔

قائد خزب اختلاف کا کہنا تھا کہ ماضی کی تاریخ کو دیکھیں تو میرا وژن صاف ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں