پاناما کیس پر بننے والی جے آئی ٹی خاص شخصیت کے بیرون ملک جانے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو سکتی ہے

زرائع کے مطابق پاناما کیس سے متعلق ایک انتہائی اہم شخصیت بیرون ملک روانہ ہو گئی ہے.
جس کی وجہ سے پاناما کیس پر بننے والی جے آئی ٹی مزید تعطل کا شکار ہو سکتی ہے.
پاناما کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سات دن میں جے آئی ٹی بننا تھی.
دس دن گزر جانے کے باوجود ابھی تک جے آئی ٹی نہیں بنائی جا سکی. زرائع کا کہنا ہے کہ اس شخصیت کے مالک سے باہر جانے سے پاناما پر بننے والی جے آئی ٹی مزید تعطل کا شکار ہو جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں