ٹوبہ ٹیک سنگھ :مونگی بنگلہ نہر سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد

نیوزویوز:(ٹوبہ ٹیک سنگھ ) مونگی بنگلہ نہر سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد ہوئی./لاش برآمد بھسی کاٹھیہ کے قریب دریائے راوی سے نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے.مرنے والے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہےٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ صدر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیاٹوبہ ٹیک سنگھ/نعش برآمد .ت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں