ٓٓآزاد جموں کشمیر سرکاری اشتہارات کا اجرا صحافیوں کی تنخواہوں کی ادائیگیں سے مشروط

اسلام آباد : ٓٓآزاد جموں کشمیر کے صدر نے محمکہ اطلاعات سے اشتہارات کی اجرائیگی کو میڈیا ورکرز کی تنخواہوں سے مشروط کرنے کی منظوری دے دی ۔   سیکشن آفیسر اطلاعات نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں