ویسٹ وڈ کالونی سے 15 مشکوک افراد گرفتار

لاہور تھانہ چوہنگ پولیس کی ویسٹ وڈ کالونی میں خفیہ کاروائی
پولیس نے مکان نمبر 58 سے پندرہ مشکوک افراد کوگرفتار کرلیا
ملزمان میں زیادہ تر افغانی ہیں اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں
پولیس نے خفیہ نشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی کی
گرفتار ملزمان میں کامران پٹھان ،اظہر ساجد پٹھان سمیت پندرہ افراد شامل ہیں.
ملزمان کرائے کے مکان میں رہتے تھے
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے نقشے اور مشکوک اشیاء برآمد ہوئی ہیں.
چوہنگ پولیس انکوائری میں مصروف ہے ملزمان کے دہشت گرد تنظیموں سے رابطے کی انوسٹی گیشن کی جارہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں