وہاڑی کے تمام تھانے ویڈیو لنک کے ذریعے ڈی پی او آفس سے منسلک

ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک نے ضلع وہاڑی کے تمام تھانوں کو ویڈیو لنک کے ذکر دیا ہے زریعے ڈی پی او آفس سے منسلک کر دیا ہے.
ضلعی سطح پر وہاڑی پہلا ضلع ہیں جہا پولیس کی کمیونیکیشن بہتر بنانے کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے.
ڈی پی او عمر سعید ملک کا کہنا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال اور میٹینگ کی صورت میں تمام ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوزکو میٹنگ میں شامل ہونے کے لیے اب وہڈیو لنک کے ذریعے سے فوری طور پر ان بورڈ لیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ تمام پولیس آفیسرز کے درمیان فوری رابطہ کرنا اسان ہو گیا ہے.
اس کے علاوہ ڈی پی او عمر سعید کی کاوش سے پولیس لائن میں پہلی بار فائرنگ رینج بھی بنا دی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں