وزیر خزانہ اسحق ڈار کیخلاف نیب کا شکنجہ مزید سخت

نیوزویوز(اسلا م آباد)اسحق ڈار کیخلاف اہم گواہ عدالت میں پیشی کیلئے تیار:اسحق ڈار اور انکے اہل خانہ سے متعلق معلومات دینے والا نادرا افسر منظر عام آنے کوتیار، نیب کا قابوس عزیز کو خط :قابوس عزیز کو اسحق ڈار کیخلاف گواہی کیلئے تیار رہنے کی ہدایت :بطور گواہ قابوس عزیز کو رواں ماہ احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا قابوس عزیز اسحق ڈار کیخلاف احتساب عدالت میں گواہی دینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں