وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف بھی پاکستانی ٹیم کی ٹی شرٹ پہن کر میچ دیکھ رہے ہیں

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف بھی اپنے آفس میں پاکستانی ٹیم کی کٹ پہن کر پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دیکھ رہے ہیں.
میاں شہباز شریف نے پاکستانی ٹیم کی اچھی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستامی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
میا شہباز شریف نے اپنے ٹوئیٹر اکانٹ پر فخر زمان کی سینچری پر ٹویٹ کر کے انہیں خارج تحسین بھی پیش کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں