وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اچانک دورہ پر پسرور پہنچ گئے

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اچانک پسرور پہنچ گئے
وزیر اعلی ہیلی کاپٹر کے ذریعے گورنمینٹ ہائ سکول نمبر ۱ پسرور کی گرائونڈ میں اترے
وزیر اعلی پروٹوکول کے بغیر منی بس کوسٹر کے ذریعے مرکز خریداری گندم پورب کلیئر گے
وزیر اعلی نے مرکز کا معائنہ کیا اور کسانوں کی شکایات پر پورب کلیئر کے پورے عملے کو معطل کر دیا۔
وزیر اعلی نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور اس رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں