وزیر اعلی، گورنر اور وزراء پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ

حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت ملتان اسلام آباد راولپنڈی اور فیصل آباد می دہشت گرد اعلی حکومتی عہدیداروں کو تحریک طالبان شیریار گروپ نشانہ بنا سکتا ہے
ممکنہ دہشت گرد حملوں پیش نظر وزیر اعلی، گورنر پنجاب اور حکومتی وزراء کی سیکیورٹی آپ گریڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
اطلاعات کے مطابق دہشتگردی کے پیش نظر لاہر ملتان ساہیوال چیچہ وطنی بہاولپور شیخوپورہ، لاہور اور اسلام میں کائی الرٹ جاری کیا گیاہیں.ڈی آئی جی آپریشن کا کہنا ہے کہ آئی جی عثمان خٹک کی ہدایت کے مطابق اعلی حکومتی عہدیداروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور پبلک مقامات پر بھی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے
اور سرچ آپریشن ھی کیے جا رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں