وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش

پاناما کیس میں حسین نواز جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے جوڈیشل اکیڈمی پہنچے .
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکیل کے ہمراہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گا.انہوں نے کہا کہ کسی مفروضے پر بات نہیں کرو نگا.
اگر میرے وکیل کوساتھ نا جانے دیا گیا تو آ کے میڈیا کو صورتحال سے اگاہ کروں گا
واضح رہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے 24 گھنٹے کے اندر حسین نواز کو طلب کیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں