وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےاورنج لائن ٹرین کی رونمائی کردی

نیوزویوز:(لاہور) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےاورنج لائن ٹرین کی رونمائی کردی.5 بوگیوں پرمشتمل اورنج لائن ٹرین پر1ہزارافرادسفرکرسکیں گے.اورنج لائن ٹرین 27 کلومیٹر کا فاصلہ 45 منٹ میں طے کرےگی.اورنج ٹرین میں روزانہ ڈھائی لاکھ لوگ سفرکریں گے،اورنج لائن ٹرین پرزندگی کےہرشعبےکےلوگ سفرکرسکیں گے،مخالفین سمجھتےہیں اورنج لائن منصوبہ2018سےپہلےمکمل ہواتولاہوروالےووٹ ن لیگ کو دینگے .:دھرنا دینے والوں نے پاکستان کے 7 ماہ ضائع کردیے، دنیا کے تمام ترقی یافتہ ملکوں میں ایسے منصوبے بنتے ہیں،نیازی صاحب اور انکے نیاز مندوں نے میٹرو بس کو جنگلہ بس کہا، 2014 میں خود نیازی صاحب نے پشاور میں میٹرو بس کا اعلان کردیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں