وزیراعظم نواز شریف حرم شریف میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے

وزیراعظم پاکستان آج کل اپنے اہل خانہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں.

وزیراعظم کے ہمراہ ان کی صاحبزادی مریم نواز کلثوم نواز اور خاندان کے دیگر افراد نے عمرہ ادا کیا.

وزیراعظم نوازشریف عید سعودی عرب میں منائیں گے اور اس کے بعد اپنے نواسے کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لئے لندن جائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں