وزیراعظم نوازشریف کل اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم نواز کل اپنے اہل خانہ کے ہمرا سعودی عرب جا رہے ہیں جہاں وہ مختلف رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے. پاناما کیس اور
جے آئی ٹی تحقیقات کے حوالے سے بھی عرب رہنماؤں سے مشاورت کریں گے.
نوازشریف عمرہ کی ادائیگی اور نماز عید کے بعد لندن روانہ ہو نگے جہاں وہ اپنے نواسے کی گریجویشن تقریب میں شرکت کریں گے.
حسین نواز پہلے ہی سعودی عرب جا چکے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں