وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج, گورنرسے بھی جواب طلب

لاہور :(نیوز اینڈ ویوز): پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی، درخواستگزار ڈاکٹر زاہد محمود نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ڈاکٹر ظفر وی سی بننے کی ایلیٹ ۔ڈاکٹر ظفر ٹیچنگ تجربہ نہیں رکھتے.
رٹ گزار کے وکیل اسد منظور بٹ نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر ظفر نے تمام ڈگریاں سیکنڈ ڈویزن میں لے رکھی ہیں رٹ درخواستگزار نےعدالت سے استدعا کی کہ ڈاکٹر ظفر کی بطور وی سی تقرری کالعدم قرار دی جائیں اور رٹ گزار کو وی سی تقرر کرنے کا حکم دیا جائے .ہاٰئی کورٹ سے موقف سننے کے بعد گورنر سے وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق جواب طلب کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں