ن لیگی پنچھی مسلم لیگ ن کی منڈیر سے اڑنے کے لیے پر پھڑ پھڑانے لگے

زرائع کے مطابق ن لیگ کے رہنما ریاض پیرزادہ سمیت آٹھ ایم این اے اور پندرہ ایم پی اے اپنے عہدوں سے استعفی دینے کے لئے تیار ہیں.

اور اس سلسے میں ریاض پیر زادہ تمام ایم پی اے اور ایم این ایز کےساتھ پریس کانفرنس کر کے اپنے استعفوں کا اعلان کریں گے.

زرائع کا کہنا ہے ن لیگ سے استعفی دینے والوں میں ایک
صوبائی وزیراور دو وفاقی وزیر بھی شامل ہیں.

ان تمام افراد کے ن لیگ چھوڑنے کی وجہ نواز شریف کا نامناسب رویہ اور مسلسل نظر انداز کرنا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں