نیوز ویوز ایکسکلوسیو ویڈیو: پروٹوکول ڈیوٹی پر حاظر پولیس ملازمین آپس میں لڑ پڑے

نیوز ویوز(لاہور): پولیس ملازمین کے لئے پروٹوکول ڈیوٹی کوئی نہیں چیز نہیں۔ مگر پروٹوکول ڈیوٹی کی بے وقت کال، موسم کا اثر، بے ہنگم ٹریفک، عوامی رویے، ٹریفک کے بہاو کو کنٹرول کرنا اور بہت سے عوامل ان کے بھی ذہن پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ حکومت خصوصاً پنجاب حکومت کی طرف سے سادگی اور وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوٰی تو بڑے کئے جاتے ہیں مگر عمل ندارد۔

نیوز ویوز کی اس ایکسکلوسیو ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پروٹوکول ڈیوٹی پر لگے پولیس ملازمین کس طرح سے آپس میں ہی لڑ پڑے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں