نیوز ویوز ایکسکلوسیو ویڈیو: سرفراز احمد نے فائنل میں عمران خان کی باڈی لینگوئج کاپی کی

نیوز ویوز(لندن) : آپ یقین مانیں نہ مانیں مگر چیمپینز ٹرافی میں فائنل ٹاس کے وقت سرفراز احمد نے عمران خان کی 92 فائنل ورلڈکپ کی ٹاس کی باڈی لینگوئج کاپی کی۔ دیکھئے یہ خصوصی ویڈیو:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں