نیوز ویوز ایکسکلوسیو ویڈیو: سرفراز احمد کا مداحوں کو نعرے لگا لگا کر جواب

نیوز ویو (کراچی): چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کراچی میں واقع اپنے گھر پہنچے تو وہاں سینکڑوں مداح ان کے استقبال کے لئے موجود تھے اور نعرے لگا رہے تھے۔

سرفراز احمد نے کچھ دیر تو ضبط کیا پر  پھر خود بڑھ بڑھ کے نعرے لگانے لگ پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں