نیوزی لینڈ :سمندری طوفان ڈیبی نے تباہی پھیلا دی

سمندری طوفان نیوزی لینڈ کے شمالی علاقوں میں تباہی پھیلاتا ہوا گزر گیا.سمندری طوفان ڈیبی کی تباہی کے اثرات نیوزی لینڈ کے شمالی علاقوں میں ہر جگہ دیکھے جا سکتے ہیں .ندی نالوں میں طغیانی سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے اہم شاہراہیں بند ہیں کئی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا بھی خطرہ ہے متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم حالات معمول پر آنے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں