نیب لاہور نے اسسٹنٹ کمشنر صفدر کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا

نیب لاہور نے اسسٹنٹ کمشنر صفدر کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا .عدالت نے ملزم صفدر کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا.احتساب عدالت کے جج امتیاز حسین نے کیس کی سماعت کینیب پراسیکیوٹر نے کہا کے.ملزم پر رجسٹریوں کی مد میں کروڑوں کے غبن کا الزام ہے، گرفتار ملزم کی دیگر افسران و اہلکاروں سے ملی بھگت کرتے ہوئے کروڈوں کی خردبرد کا بھی الزام ہے، اپریل 2017 میں واہگہ ٹاؤن میں میگا کرپشن کی شکاہت پر انکوائری کا آغاز کیا گیا،ستمبر 2017 میں ٹھوس شواہد کی بنیادانویسٹیگیش​ن کا آغاز کیا گیا، ہڑپ کی گئی رقم اربوں میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے،واہگہ ٹاؤن کرپشن کیس میں نیب لاہور 4 دیگر ملزمان کو گرفتار کر چکا ہے، مزکورہ کیس میں دیگر شریک ملزمان کی گرفتاری بھی متوقع ہے، ملزم سے کرپشن کی مد میں مزید انکشافات کی توقع ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں