نہال ہاشمی نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا ۔

اسام آباد : نہال ہاشمی نے سینیٹ کی رکنیت سے  مستعفی ہونے کا فیصلہ کرتے چئرمین سینیٹ کو اپنا  استعفی بھیجوا دیا ۔

یاد رہے کہ متنازعہ تقریر کی وجہ سے نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بھی معطل ہوچکی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں