بلوچستان دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے پرکشش مقام

مخطلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے بلوچستان میں تعلیمی اور انتظامی تبدیلیوں کا جائزہ لینے کے بلوچستان یونیورسٹی سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا.
اس موقع پر طلباء کا کہنا ہے کہ بلوچستان آنے سے پہلے جس قسم کا تاثر ہمارے ذہن میں تھا یہاں آ کر بلوچستان کے لوگوں اور یہاں کہ.ماحول کو یکسر مختلف پایا ہے.
یہا آ کر بہت اچھا لگا یہاں کے تفریحی مقامات پوری دنیا کہ سیاحوں کے لیے پر کشش ہیں
یہاں کے لوگ انتہائی ملنسار اور محبت کرنے والے ہیں بلوچستان کے روائیتی پکوان بھی اپنا جواب نہیں رکھتے.
اس موقع پر وزیر اعلی بلوچستان نے بلوچستان کے طلباء میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم.کیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

بلوچستان دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے پرکشش مقام” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں