میں بھی آپ سے محبت کرتاہوں،نوازشریف کا کارکنوں کو پیغام

نیوزویوز(اسلا م آباد)نواز شریف کا(ن)لیگ کےمرکزی جنرل کونسل اجلاس سے خطاب انھوں نے کہا کہ  سعد رفیق نے کہا نواز شریف کو بار بار سیاست سے بے دخل کرنیکی کوشش ہوتی ہے،سوچ رہا تھا کہ میں بھی کیاہوں کہ باربارمجھےبےدخل کرنےکی کوشش ہوئی،مجھےبارباربےدخل کرنےکی کوشش ہوئی لیکن آپ مجھے داخل کرتے رہے،میں بھی آپ سے محبت کرتاہوں ،نوازشریف کا کارکنوں کو پیغام،میرے دل میں بھی غصہ ہے، اگر میں کہوں کہ نہیں ہے تو یہ منافقت ہے،لگتاہے یہ شعر اور شاعری کی محفل ہے ،آپ کو شہباز شریف نے بہت اچھے شعر سنائے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں