ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے ’’نو کنفرنٹیشن پالیسی‘‘پر عمل کیا جائے

سینیٹر ر حٰمن ملک کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کا کڑا احتساب ہوا، نواز شریف کا شاہانہ احتساب ہورہا ہے ۔ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے ’’نو کنفرنٹیشن پالیسی‘‘پر عمل کیا جائے ، اچھا ہوتا حکومت قومی اداروں کو ساتھ لیکرچلتی ،آصف علی زرداری کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا جاتا تھا جبکہ نوازشریف شاہی پروٹوکول کے انداز میں عدالت پہنچتے رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں