معمولی جھگڑے پر چھ سالہ بچی پرگرم چائے پھینک دی،جسم جھلس گیا

نیوزویوز(چنیوٹ) تھانہ سٹی کے علاقہ رشید آباد میں خواتین کامعمولی جھگڑا.پڑوسی خاتون نے چھ سالہ بچی پر گرم چائے پھینک دی جسم جھلس گیا ہسپتال منتقل.نچی کی ماں کا کہنا ہے کی بچی پر نسیم بی بی نے تیزاب پھینکا ہے.پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ فرار گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں.واقعہ دو دن قبل پیش آیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں