مشعال ملک کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

نیوز ویوز( سری نگر): بہادر کشمیری حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے آنسو بھری آنکھوں کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کشمیریوں کی طرف سے اپنی نیک تمناوں کا اظہار کیا اور کشمیر کے پاکستانیوں کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں