مسلم لیگ ن نے نئے وزیراعظم کے لیے مشاورت شروع کر دی

مسلم لیگ (ن) نے جے ٹی آئی کے فیصلے سے قبل نئے وزیراعظم کےلئے مشاورت شروع کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازکوقومی اسمبلی کے دوحلقوں این اے 124لاہورجبکہ این اے 68سرگودھاسے ضمنی انتخاب لڑایاجائے گا۔واضح رہے کہ این اے 68سرگودھاسے وزیراعظم نوازشریف رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں