مسافر وین اور موٹرسائیکل میں خطرناک تصادم،وین ڈرائیور جانبحق

نیوزویوز(چارسدہ): تخت بھائی روڈ پر ڈی ایس پی قلعہ کے قریب مسافر وین اور موٹرسائیکل میں خطرناک تصادم.موٹرسائیکل سوار جہانزیب ولد فریداللہ سکنہ خانمائی اور وین ڈرائیور جانبحق.تصادم کے بعد وین درخت سے ٹکرانے سے 18 افراد شدید زخمی ہوئے.زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں.تمام زخمیوں کو مردان ہسپتال روانہ کر دیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں