مراد علی شاہ کا پی سی بی کو ایک انتہائی اہم خط

نیوز ویوز(لاہور): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چئیرمین پی سی بی شہریار علی خان کے نام ایک خصوصی خط میں قومی کرکٹ ٹیم کو ایک عشائیے کی دعوت دی ہے۔

چمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو بہت سے ایسے دعوت نامے موصول ہو رہے ہیں مگر وزیر اعلیٰ سندھ کا دعوت نامہ اس لئے اہم ہے کیونکہ یہ کسی بھی وزیر اعلیٰ کی طرف سے پہلا دعوتنامہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں