متنازع تقریر کیس

متنازع تقریر کیس میں سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک اور مہلت دے دی ہے.
متنازع تقریر کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوئی. نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ انہیں ٹرانسکرپٹ نہیں ملا جس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ٹرانسکرپٹ پوری دنیا میں پھر رہا ہے آپ کے پاس نہیں؟
عدالت نے آٹارنی جنرل کو حکم دیا کہ نہال ہاشمی کو فوری ٹرانسکرپٹ فراہم کیا جائے. مقدمے کی سماعت 23 جون تک ملتوی کردی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں