مئیر کراچی وسیم اختر اوروزیراعظم کی ملاقات اہم پروجیکٹس پر تبادلہ خیال

نیوزویوز:(کراچی) مئیر کراچی وسیم اختر کی آج وزیراعظم سے ملاقات ہوئی.کچھ پروجیکٹس پر تبادلہ خیال ہوا.کے 4 پر بھی وزیر اعظم سے بات ہوئی.کے فور کے فیص 2 پر بھی بات ہوئی .کراچی پیکج پر بھی بات ہوئی .ایک ہفتے میں کراچی پیکج کا فیصلہ ہوجائے گا.ہم نے اپنا کام کر کے پی سی 1 بھی دے دی ہے .کراچی کے اصل مسائل کسی حکومت نے حل نہیں کئے.کے ایم سی کے کچھ فنکشن گورمنٹ سندھ کے پاس ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں