لیہ باپ نے5 بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر پی لیا

لیہ کے نواحی گاؤں 341ٹی ڈی اے میں باپ نے اپنے 5بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر پی لیا۔

پویس کے مطابق زہر پینے سے پانچوں بچےجاں بحق اور باپ طارق بھی جابحق ہو گیا.

جاں بحق بچوں میں ایک بچہ اور 4بچیاں شامل ہیں۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 12 سال کےدرمیان تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پچھلے سال بیوی کو بھی طلاق دے چکا تھا پینتس سالہ طارق بچوں کی دیکھ بھال خود کرتا تھا اور گھریلو حالات سے کافی پریشان تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں