لیڈی ریڈنگ اسپتال سے سگین مقدمات میں ملوث قیدی فرار

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں علاج کی غرض سے آنے والا سنٹرل جیل پشاور کا قیدی بھاگنے میں کامیاب ہو گیا. ذرائع کے مطابق سنٹرل جیل کا قیدی ریاض ولد جانس خان سکنہ متھرا طبعیت خراب ہونے کے باعث لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کیا گیا جو پولیس نفری ہونے کے باوجود بھاگنے میں کامیاب ہو گیا. ملزم 302 کے پانچ مقدمات کے علاوہ اور کئی مقدمات بھی ملوث تھا.، ملزم جاتے وقت ڈیوٹی پر موجود پولیس کانسٹیبل کا موبایل بھی ساتھ لے گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں