لاہور ہائیکورٹ نے حافظ سعید کیس کی سماعت کے بنچ تشکیل دے دیا

نیوزویوز(لاہور) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے حافظ سعید کیس کی سماعت کے بنچ تشکیل دے دیا۔2 رکنی بنچ دوپہر 12 بجے کیس پر سماعت کرے گا۔بنچ مسٹر جسٹس عبدالسمیع خان اور مسٹر جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل ہو گا۔کسی مقدمہ میں ملوث نہیں نہ ملک منافی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔امریکہ کے ایماء پر سیاسی بنیادوں پر گرفتار کرکے نظر بند کر دیا گیا۔
نظر بندی کا مامعلہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔اب حکومت نے غیر قانونی نظر بندی میں توسیع کر دی ہے۔عدالت اسکا نوٹس لے اور نظربندی میں توسیع کو بدنیتی نیتی پر مبنی قرار دیے اور اسکی رہائی کا حکم دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں