لاہور پریس کلب کے لیئے خوشخبری

نیوزویوز(لاہور) لاہور اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (لیجا)لاہور پریس کلب کے سابق صدر. سابق ممبر گورننگ باڈی اور کارپوریٹ کمیٹی کے ممبر سید جواد علی رضوی نے لاہور پریس کلب کے کیفے ٹیریا کی تزئین آرائش. برتن اور دیگر تعمیر و مرمت. فیض احمد فیض ہال کی مرمت سمیت دیگر ضروری مسائل کو حل کرانے کے لئے ملٹی نیشنل کمپنی سے دس لاکھ روپے کا چیک دلوایا ہے جبکہ لاہور پریس کلب کے صدر شہباز میاں سے چیک وصول کر رہےہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں