قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سلامتی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پرغور کیا گیا۔
وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کےسربراہان شریک ہیں۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراءاور دیگراعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں