قوت ارادی کیسے مضبوط کی جائے؟

قوت ارادی کو مضبوط کر کے ھم اپنی ان بےشمار عادات پر قابو پاسکتےہیں جو زندگی کے آنیوالے لمحات میں کبھی بھی ہمارے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں اور ھاں یاد رکھیں اس کے لئے کسی دوائی کی نہیں صرف مثبت سوچ کی ضرورت ھے ۔

ڈاکٹر سید جاوید سبزواری ۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں