فوج کے خلاف غیر ذمہ دارانہ رویہ پر اے آر وائی نیوز کو پیمرا کی جانب سے نوٹسز جاری

پیمرا کی جانب سے اے آروائی نیوز چینل کو اظہار وجوہ نوٹسز جاری کر دیے گئے.
نوٹس اے آروائی نیوز پر فوج کے خلاف بے جا تنقید اور اے آر وائی کے تجزیہ کار قیصر شریف کی جانب سے دس مئ کے پروگرام میں ڈان لیکس کے حوالے سے فوج کی واپس لی گئی ٹویٹ پر غیر زمہ درانہ تنقید پر جاری کیئے گئے ہیں اس کے علاوہ عارف حمید بھٹی کے 16 مئی کے پروگرام میں بھی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی. پیمرا نے اے آر وائی کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے یکم جون تک جواب طلب کر لیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں