فردوس عاشق اعوان کی عمران خان سے ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان متوقع

فردوس عاشق اعوان نے نتھیا گلی میں عمران خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلہ کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔ ملاقات میں  تحریک انصاف کے رہنما  جہانگرین ترین  سمیت دیگر رہنما بھی موجود ۔  فردوس عاشق اعوان نے کچھ گھنٹے قبل   جہانگرین ترین سے ون او ان ملاقات بھی کی تھی۔ واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور وہ آجکل اپنی پارٹی قیادت سے ناراض ہے۔ زرائع کے مطابق  فردوس عاشق اعوان جلد ہی تحریک انصاف میں شمولیت کا باقائدہ اعلان کر دی گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں