عمران خان کے بھانجے کی تقریب ولیمہ

بھانجےکی تقریب ولیمہ میں عزیز واقارب سےپاناما سےمتعلق گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان
کاکہناتھاکہ پاکستان میں کرپشن اور بدعنوانی نے تمام اداروں کوبدنام کررکھاہے ۔
حکومت کرپشن ختم کرنے کی بجائے احتساب کے اداروں پر اثرانداز ہورہی ہے
تمام بڑے پروجیکٹ میں کوئی منصوبہ بندی نہیں،صرف کمیشن مافیا سرگرم ہے۔
ان کاکہناتھاخیبرپخوانخو حکومت کی کارکردگی مثالی ہے۔
تقریب میں کپتان مرکز نگاہ بنے رہے، نوجوانوں نے عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں